نمائش چورنگی پر منفرد انداز میں ٹریفک سنبھالنے والے اہلکار فہیم گل اپنی مسکراہٹ، رقص نما اشاروں اور خوش اخلاقی کے باعث شہریوں کے دل جیتتے ہوئے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئے۔
پولیس کے مطابق سوات میں دو لڑکیوں کو ان کے بھائی جبکہ چارسدہ میں شادی شدہ بیٹی کو والد نے ’غیرت کے نام‘ پر قتل کر دیا۔