آٹو سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 1800 سی سی تک گاڑیوں پر 18 فیصد اور 1800 سی سی سے زائد گاڑیوں پر 25 فیصد جی ایس ٹی بحال ہونے کا امکان ہے۔
سوزوکی ہائی روف اچھی خاصی معتبر گاڑی تھی، جس کام کے لیے آج کل ’ڈالہ‘ مشہور ہے پہلے وقتوں میں فلموں کے ولن اور عام زندگی کے شرفا اسی سے وہی کام لیا کرتے تھے، پھر آٹو انڈسٹری ترقی کر گئی، پیسہ آ گیا، تو ہائی روف ڈبہ کہلانے لگی اور وہ رُتبہ ڈالے کو مل گیا