حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو طلب کیا اور انڈین جہاز کے ’انتہائی اشتعال انگیز اور ناقابل قبول اقدام پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔‘
ایک بحری معیشت رکھنے والے ملک کے طور پر، پاکستان ان تجارتی راستوں اور تنگ بحری گزرگاہوں پر کسی بھی قسم کی رکاوٹ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔