ڈاکٹر سعدیہ وحید اور ان کی بیٹی وداد وحید نے علی الترتیب انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی، اور سائیکالوجی کے بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ علاوہ ازیں وداد وحید کو سائیکالوجی کلاس میں اول آنے پر گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔
ڈگری
آپ مغربی فلاسفی سے متاثر ہوں تو آپ کی بات یوں شروع ہو گی ’شادی کا انسٹیٹیوشن اصل مسئلے کی جڑ ہے۔‘ اس کے بعد دے مار ساڑھے چار۔