لاہور کے تھانہ سرور روڈ میں پولیس نے اپنی مدعیت میں درج مقدمے میں اعتراف کیا کہ ایس ایچ او محمد عرفان نے 11 ملازمین کے ہمراہ گھر پر غلط ریڈ کیا۔
چیف جسٹس عطا بندیال نے کہا ہے کہ کیا حکومت نے اپنے تمام وسائل لگا کر یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آڈیوز کس نے پلانٹ کی ہیں، اور یہ کون کر رہا ہے؟