سائنس دانوں نے زندہ خلیوں کی مدد سے انسانی جلد جیسا تھری ڈی پرنٹڈ نمونہ تیار کر لیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے جانوروں پر تجربات کیے بغیر کاسمیٹکس کی آزمائش ممکن ہو سکے گی۔
انسانی جسم
کیا آپ نے کبھی صبح چار بجے کے آس پاس خود کو خلا میں گھورتے ہوئے بیدار پایا؟ کیا یہ صرف ایک بری عادت ہے یا چیزیں اس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔