پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے بعد انڈین نیوی نے ‘آئی این ایس سورت’ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
بحیرہ عرب
دہلی میں میڈیا اداروں کو بتایا گیا کہ بھارت نے اس واقعے کا ’سنجیدگی سے نوٹس لیا‘ ہے اور پاکستان سے سفارتی طور پر اس پر بات کی جائے گی۔