قزاقستان کی تقریباً 70 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے جہاں چہرہ ڈھانپنے پر پابندیاں نے کئی خواتین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔
قازقستان
اقتصادی امور ڈویژن نے ایک بیان میں کہا: ’یہ واضح کیا جارہا ہے کہ چین سے تین بلین ڈالر یا روس اور قزاقستان سے دو بلین ڈالر قرض کے حصول کے لیے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔‘