دنیا چین نے عسکری نمائش میں کون سے نئے ہتھیار پیش کیے؟ یہ نمائش عالمی سٹیج پر چین کی عسکری ٹیکنالوجی کا بھرپور مظاہرہ ہی نہیں، بلکہ امریکہ کو براہِ راست چیلنج کا درجہ رکھتی ہے۔
ٹیکنالوجی چین کا چلتی گاڑی کو نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل چین ایسے ہائپر سونک میزائل تیار کر رہا ہے جو چلتی ہوئی کار کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنا سکیں گے۔