وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں 1000 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے بلوچستان کا حصہ 250 ارب روپے ہو گا، جو مجموعی کا 25 فیصد بنتا ہے۔
ترقی
فرد اور اقوام جب اپنی خواہشات کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ان تمام رکاوٹوں کو دور کرنا چاہتے ہیں جو ان کے راستے میں حائل ہوتی ہیں۔