’سوری‘ لفظ کے بےتحاشا استعمال کی وجہ سے اس کا حقیقی مطلب ختم ہوتا جا رہا ہے اور ہم اس بات سے بے خبر ہو چکے ہیں کہ حقیقی ندامت کے لیے صحیح معنوں میں معذرت کیسے کی جائے۔
انگریزی
نوجوان فلسطینی شاعر مصعب ابو طہٰ نے انسٹاگرام پر لکھا ’دو دن پہلے رِفعت کو اسرائیلی انٹیلیجنس سے ایک فون کال موصول ہوئی کہ انہیں علم ہے کہ رِفعت بچوں کے ایک سکول میں پناہ گزین ہیں۔ فون پر انہیں کہا گیا کہ انہیں قتل کر دیا جائے گا۔‘