ورلڈ اکنامک فورم کی ’گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ برائے 2025‘ کے مطابق پاکستان خواتین کے معاشی عمل میں شرکت کے حوالے سے 148 ممالک میں آخری یعنی 147 ویں پر ہے، لیکن کیا یہ اعداد و شمار پاکستان کے نمائندہ ہیں؟
صنفی برابری
ورلڈ اکنامک فورم کی صنفی مساوات کے متعلق تازہ رپورٹ میں پاکستان کو ’دوسرا بدترین ملک‘ قرار دیا گیا ہے۔