دنیا امریکی کامیابی کے بعد میلونی اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے دوستی چاہتی ہیں: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ لفظوں کی لڑائی بڑھ رہی ہے۔
پاکستان بنوں میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، سات افراد جان سے گئے: پولیس پولیس کے مطابق دوسرا دھماکہ اس وقت کیا گیا جب مقامی افراد پہلے حملے کے متاثرین کو نکالنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف تھے۔