پولیس کے مطابق رات بھر مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں نو پولیس اہلکار جان سے گئے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر وہ خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں تو پھر صرف ایک خاندان نہیں ہارتا، پوری قوم ہار جاتی ہے۔