ایشیا تازہ پاکستانی حملوں میں 13 افراد جان سے گئے: افغان طالبان کا دعویٰ افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے خوست، کنڑ اور پکتیکا کے صوبوں میں کیے گئے لیکن پاکستان کی طرف سے اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
دنیا فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے الزام کے بعد امریکہ کے ایران پر حملے ایران نے بندر عباس اور جزیرہ قشم کے اطراف حملوں کی تصدیق کی، تاہم نقصان کی تفصیلات نہیں بتائیں۔