دھرمیندر پردھان نے ایکس پر لکھا: ’جنتر منتر اور ملک بھر میں پیدا ہونے والی صورت حال کے پیشِ نظر، تاکہ ملک دشمن عناصر اس صورت حال سے فائدہ نہ اٹھا سکیں، میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کر دیا ہے۔‘
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ابتدائی بات چیت ہوئی۔