آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 24 اور بلوچستان میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق یہ کارروائی اقوامِ متحدہ کے منشور کے آرٹیکل 51 کے تحت بین الاقوامی قانون کی جانب سے تسلیم شدہ ذاتی حقِ دفاع کے مطابق امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ طور پر کی گئی۔