امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ فی الحال ایران پر حملہ نہیں کریں گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ جلد ہی کوئی معاہدہ طے پا جائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فیلڈ مارشل نے چین کے دفاع، قومی ترقی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے پیپلز لبریشن آرمی کی ’قابل قدر‘ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔