جنوبی افریقہ اور میکسیکو کے میچ میں تین ریڈ کارڈز دکھائے گئے۔ یہ ساتواں موقع تھا جب ورلڈ کپ کے کسی میچ میں تین یا اس سے زیادہ ریڈ کارڈز دکھائے گئے اور کسی افتتاحی میچ میں ایسا پہلی بار ہوا۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، جس کا مجموعی حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔