امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق میزائل اور ڈرون ذخیرہ کرنے کےایرانی مقامات پر حملے بحری جہاز پر ڈرون حملے کا جواب ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق خلیجی خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
امریکہ، اسرائیل اور لبنان نے جمعے کو سہ فریقی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور استحکام کو فروغ دینا ہے۔