طویل عرصے سے تاخیر کا شکار فلم سکھ کارکن جسونت سنگھ خالصہ کی زندگی پر مبنی ہے، جنہیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرنے پر اغوا کر کے قتل کر دیا تھا۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خود ایرانی انتظامیہ ان بڑی تقریبات کے انعقاد کے ذریعے جہاں سپریم لیڈر کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہے وہاں امریکہ اور مغربی دنیا کو ایرانی قوم کے متحد ہونے کا پیغام بھی دینا چاہتی ہے۔