ڈیجیٹل دور میں رشتے تلاش کرنے کا طریقہ بدل گیا، مگر اعتماد، تصدیق اور ترجیحات کے مسائل اب بھی جوں کے توں ہیں۔
پاکستان میں بیرون ملک سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں سعودی عرب بدستور سرفہرست ہے جہاں مقیقم پاکستانیوں نے اپریل 2026 میں 3.5 ارب ڈالر منتقل کیے۔