پاکستان کی وکلا ایکشن کمیٹی نے ہفتے کو وکلا تحریک چلانے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عدالتی تعطیلات کے بعد ملک گیر وکلا تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور چینی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے وفد کے اسلام آباد میں مذاکرات۔ امیگریشن کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے معاہدے پر کام تیز کرنے پر بھی اتفاق۔