پولیس کے مطابق وہ مختلف مقدمات میں مطلوب تھے اور حکومت نے ان کی گرفتاری میں مدد پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہوا تھا۔
خانہ کعبہ کی دیواروں کو تولیوں سے صاف کیا جاتا ہے، جبکہ اندرونی دیواروں کو گلاب اور مشک کی خوشبو میں بھگوئے گئے سفید کپڑے سے صاف کیا جاتا ہے۔