ایشیا مجوزہ ہرمز معاہدہ ایران کو اندر آنے والی بحری ٹریفک پر کنٹرول دے گا: ذرائع ذرائع کے مطابق یہ ایران کو دی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی رعایتوں میں سے ایک ہو سکتی ہے۔
صحت ملتان:12 سال سے زیرعلاج نوجوان کی موت، اتنا وقت ہسپتال میں کیسے گزرا؟ محمد اسد کو مارچ 2014 میں نشتر ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ ان کے حرام مغز میں چوٹ لگنے کے باعث پورا جسم پیرالائزڈ تھا۔