پاکستان پی آئی اے کے اثاثے، واجبات اور کنٹرول منتقل کرنے کے بل کی منظوری: ایوان صدر پی آئی اے، جو کئی برسوں کے دوران 2.8 ارب ڈالر سے زائد خسارے کا شکار رہی، کو دسمبر 2025 میں نجکاری کے عمل کے تحت فروخت کیا گیا تھا۔
ایشیا شمالی کوریا پر ڈرونز بھیجنے کا معاملہ، سابق جنوبی کورین صدر کو 30 سال قید کی سزا سیؤل سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق صدر یون سک یول کو دشمن کی مدد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مجرم قرار دیا ہے۔