ایشیا انڈیا: کیا ایک ہی خاندان کے چار افراد تربوز کھانے سے موت کے منہ میں گئے؟ ممبئی کے بھنڈی بازار میں عبداللہ ڈوکاڈیا، ان کی اہلیہ اور دو بیٹیوں نے رات کے کھانے میں تربوز کھایا جس کے بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔
ماحولیات دریائے چناب میں پانی کی کمی، پاکستان کی انڈیا سے وضاحت طلب پاکستانی حکام اعداد و شمار کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ اس کمی کے پیمانے اور ممکنہ اثرات کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔