پاکستان

یو اے ای سے پاکستانیوں کی واپسی قانونی اور انتظامی معاملہ ہے سیاسی نہیں: دفتر خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ قانونی اور انتظامی ہے جس میں قانونی اور دیگر خلاف ورزیاں شامل ہیں اور اس کے پیچھے کوئی سیاسی وجہ نہیں ہے۔