دنیا امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دی ایرانی سپریم لیڈر نے بھی تحفظات کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
دنیا میں اور مودی انسٹا گرام کی سب سے مشہور جوڑی: جارجیا میلونی انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی اطالوی ہم منصب جارجیا میلونی نے فرانس میں جی سیون سربراہ اجلاس کے دوران خوشگوار لمحات گزارے۔