پاکستان کے محکمہ موسمیات نے ہفتے کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیئرز سے بننے جھیلوں سے آنے والے سیلاب کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
یہ فتویٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب حکومت نے ملک میں کرپٹو کرنسی کے فروغ کے حوالے سے حالیہ دنوں میں بہت سے اقدامات کیے ہیں اور ماہرین کے مطابق کرپٹو سیکٹر خصوصاً نوجوانوں اور خواتین کے لیے گھر بیٹھے آن لائن روزگار کے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔