کریک ڈاؤن کے بعد چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تعلق ختم ہونے جیسے جذباتی پیغامات کی بھرمار ہو گئی ہے، جہاں بعض صارفین نے اس نقصان کو کسی عزیز کی موت کے غم سے تشبیہ دی۔
ثمن عباس شادی کے لیے پاکستان جانے سے انکار کرنے کے بعد اپریل 2021 میں اٹلی کے شمالی قصبے نوویلارا سے لاپتہ ہوئی تھیں۔ ان کی لاش ایک سال بعد نومبر 2022 میں ایک ویران فارم ہاؤس سے برآمد ہوئی تھی۔