ورلڈ کپ کے آخری دو کوارٹر فائنلز میں انگلینڈ نے ناروے کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا تو آرجنٹینا نے ایک سخت مقابلے کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے شکست دی۔
پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں خطے میں حالیہ کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔