دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ ’ہمارے تجارتی جہازوں پر کسی بھی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کیا جائے گا اور ہم اس کا جواب دیں گے۔‘
یہ بل، جسے ابھی سینیٹ سے بھی منظور ہونا ہے، 2026 کے بل کے مقابلے میں تقریباً 250 ارب ڈالر زیادہ فراہم کرتا ہے، جس میں فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں میں پانچ سے سات فیصد اضافہ بھی شامل ہے۔