پاکستان ٹانک چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 14 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد جان سے گئے آئی ایس پی آر کی طرف سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق ٹانک میں واقع مشترکہ چیک پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد جان سے گئے۔
پاکستان عامر رضا فور سٹار جنرل بن گئے، کمانڈر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ تعینات ترقی کے بعد جنرل عامر رضا فوج میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بعد دوسرے سینیئر ترین افسر بن گئے ہیں۔