سپین کے سٹار فٹ بالر لامین یامال چاہتے ہیں کہ کیلیئن ایم باپے کی طرح ان کی نوعمری میں ہی ان کی ٹیم ورلڈ کپ جیت لے جب کہ ایم باپے کی نظریں مسلسل تیسرے فائنل پر ہیں۔
مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے واقعے کو ریاست پاکستان پر حملہ قرار دے دیا۔