وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اوگرا اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین کرے گی، قیمتوں کا مکمل فارمولا بھی عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ’دہشت گردی کے ناسور اور اس کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔‘