یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے تشہیر میں حکومتی پارٹی کے قائدین کی تصاویر لگانا کس حد تک درست ہو سکتا ہے۔
آٹا
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 43 فیصد خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہے، جن میں سے 18 فیصد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔