یشما گل کے مطابق ’کنکٹیویٹی ون او ون‘ وٹس ایپ گروپ کا مقصد شوبز سے وابستہ خواتین کا ایک دوسرے سے رابطے میں رہنا اور ضرورت پڑنے پر مدد کرنا ہے۔
شوبز انڈسٹری
10 سال پہلے سیالکوٹ سے دبئی جانے والے معظم قریشی اب تک 100 سے زائد پاکستانی اور انڈین مشہور شخصیات کو گولڈن ویزا دلوانے میں مدد فراہم کر چکے ہیں۔