اداکارہ کا کہنا ہے کہ صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزدگی ان کے لیے صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ ان کے چاہنے والوں کی محبت اور 38 سالہ فنی سفر کا اعتراف ہے۔
جینا اورٹیگا کی دست برداری کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ان کی ساتھی اداکارہ میلیسا بیریرا کو سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں تبصروں کی وجہ سے اس ہارر فرنچائز سے نکال دیا گیا۔