پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس میں انسانی مداخلت کے بغیر خودکار طور پر فیصلہ کرنے، راستہ متعین کرنے اور ہدف تک پہنچنے والے آلات رکھے گئے ہیں۔
نمائش
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق پاکستان پانچ سے سات فروری کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں واحد ملکی تجارتی نمائش کا اہتمام کرے گا، جس میں تقریباً 100 کمپنیوں کی مصنوعات پیش کی جائیں گی۔