کھیل کبڈی کا ورلڈ کپ 17 مارچ سے برطانیہ میں کبڈی ورلڈ کپ مقابلے سات دن تک جاری رہیں گے جن میں 60 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔
کھیل پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر بنا کبڈی کا سلطان یاد رہے کہ بھارتی ٹیم چھ مرتبہ ورلڈکپ کی فاتح رہ چکی ہے اور یہ اس کی پہلی شکست ہے۔