انڈپینڈنٹ اردو گفتگو کرتے ہوئے محکمہ جنگلی حیات سندھ کے ڈپٹی کنزرویٹر ممتاز سومرو نے کہا کہ 2023 کے بعد مسافر پرندوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔
مسافر پرندے
کراچی کو ہالیجی جھیل سے پانی مہیا نہ کرنے کے بعد اب اس جھیل میں پانی آتا تو ہے مگر نکاسی نہ ہونے کے باعث جھیل کو شدید نقصان ہورہا ہے۔