انڈین ایئر فورس نے روس کے بنائے ہوئے مگ-21 لڑاکا طیاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اڑتے تابوت‘ کے نام سے مشہور یہ طیارے کئی دہائیوں تک انڈین فضائیہ کا حصہ رہے ہیں۔
بھارتی طیارہ
پاکستانی فضائیہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کے مِگ 21 طیارے کے چاروں میزائل جہاز کے ساتھ موجود ہیں اور وہ فائر ہی نہیں ہوئے تھے۔