وفاقی دارالحکومت کے ’ریڈ انڈین‘ اپنے مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں؟ کیا آباد کار اشرافیہ کے پاس، مقامی باشندوں کے اس سوال کا کوئی جواب ہے؟
وفاقی دارالحکومت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نئے کمرشل ایریا کا منصوبہ سامنے آتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوال بھی گردش کرنے لگے ہیں۔