غیرت کے نام پر قتل کسی بھی مذہب میں جائز نہیں مگر یہ رواج بگڑی ہوئی ثقافتی اقدار اور قبائلی نظاموں کی آڑ میں اب بھی زندہ ہے۔
معاشرتی روایات
اگر آپ مرد ہیں تو آپ یقین نہیں کریں گے کہ ہم خواتین کو بچپن سے جنسی ہراسانی کے خلاف خاموش رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔