لاہور میں اپنی رپورٹنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے سے مشہور ہونے والی ’بی بی سی اردو نیوز پنجاب ٹی وی‘ کی مہرالنسا ان دنوں افسردہ ہیں، کیونکہ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی اردو‘ کا نام استعمال کرنے پر ان کے یوٹیوب چینل کے سوشل میڈیا پیجز ’بند ہو گئے ہیں۔‘
وائرل ویڈیو
سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہیں، جن میں نظر آنے والے افراد اپنی رہائی کے لیے اغوا کاروں کے کچھ مطالبات بیان کرتے نظر آئے۔