محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعے اور ہفتے کو خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، پوٹھوہار ریجن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بعض مقامات پر شدید بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
طوفان
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں کے علاوہ پشاور اور میدانی علاقوں میں تین روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔