اپوزیشن رہنما اور سوشل میڈیا صارفین سوال اٹھا رہے ہیں کہ مودی، جنہوں نے ماضی میں سینیئر رہنماؤں کو 75 برس کی عمر میں سیاست سے ہٹا دیا تھا، اب خود بھی اسی اصول پر عمل کریں گے یا نہیں؟
سیاسی کارکن
تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی اکیلی نہیں ہے بلکہ ماضی میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مختلف اوقات میں جیلیں کاٹی ہیں، مختلف حالات کا مقابلہ کیا ہے اور کئی تو سالوں تک جیلوں میں پڑے رہے۔