کھیل افغان خواتین فٹ بال ٹیم عالمی مقابلوں میں حصہ لے سکتی ہے: فیفا فیفا نے قواعد میں تبدیلی کر کے افغان خواتین کی ٹیم باضابطہ طور پر بین الاقوامی میچ کھیلنے کی اجازت دی۔
فٹ بال ’میں لڑکیوں سے کہتی ہوں یہ کھیل کھیلیں:‘ کوئٹہ میں پہلی فلیگ فٹ بال چیمپیئن شپ بلوچستان میں ویمن فلیگ فٹ بال کو متعارف کرنے کے لیے کوئٹہ میں پہلی مرتبہ امریکی طرز کی دو روزہ ویمن فلیگ فٹ بال چیمپیئن شپ کھیلی گئی۔