معیشت پاکستان اور بنگلہ دیش کا دو دہائیوں بعد اقتصادی تعلقات کی بحالی پر اتفاق پاکستان نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو بنگلہ دیش کی تجارت کے لیے چین اور وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی کا گیٹ وے بنانے کی پیشکش کی۔
پاکستان پی آئی اے کا ڈھاکہ کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر غور پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ڈھاکہ کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔